ویڈیوز

More on This Link

Popular News

بلڈ پریشر کنٹرول کرنے والی ادویات گردوں کیلیے نقصان دہ قرار


اوٹاوا: کینیڈا کے ماہرین نے کہا ہے کہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کیلئے مختلف ادویات کا استعمال گردوں کی کارکردگی کو متاثر کرسکتا ہے۔
 ماہرین کے مطابق ڈاکٹروں کو اس حوالے سے احتیاط برتنی چاہئے۔
 بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کیلئے مختلف ادویات کا استعمال گردوں کی بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے۔
 برطانیہ میں محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 487,372 افراد جو بلڈ پریشر کی بیماری میں مبتلا تھے اس کیلئے دی جانیوالی مختلف ادویات کے استعمال سے گردوں کی بیماری کا شکار ہوئے۔
 ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ ان ادویات کے جہاں فوائد ہیں وہاں نقصانات بھی ہیں تاہم اس حوالے سے موثر تحقیق پر کام کی ضرورت ہے۔

Posted by Unknown on 03:00. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for بلڈ پریشر کنٹرول کرنے والی ادویات گردوں کیلیے نقصان دہ قرار

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery

Blog Archive