ویڈیوز

More on This Link

Popular News

سام سنگ نے انوکھی ایل ای ڈی تیار کرلی


لاس اینجلس: کوریا کی الیکٹرونک کمپنی سام سنگ نے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے ایک ہی وقت پر دو مختلف پروگرام دکھانے والا آرگینک ایل ای ڈی ٹی وی تیار کرلیا ہے۔
امریکہ میں پریس کانفرنس کے دوران سامنگ کے سینئر عہدیدار جوکی سٹن فیانو نے کہا ایل ای ڈی پر ایک ہی وقت میں دو مختلف افراد ذاتی اسپیکرز کے ذریعے مختلف پروگرامز دیکھ سکیں گے۔
جوئی سٹن فیانو کا کہنا تھا کہ  آرگینک ایل ای ڈی ٹی وی 30 اسپیشل اسکرین کے ساتھ زبردست رزلٹ پیش کریگا۔
انہوں نے کہا کہ ان کی تیار کردہ ٹیلی ویژن اسکرین کو علیحدہ بیک لائٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی جس سے بیس فیصد توانائی کم خرچ ہوگی۔
جوئی سٹن فیانو نے مزید کہا کہ یہ ایل ای ڈی نوجوان نسل کے لیے 2013ء کا تحفہ ہے۔

Posted by Unknown on 03:02. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for سام سنگ نے انوکھی ایل ای ڈی تیار کرلی

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery

Blog Archive