ویڈیوز

More on This Link

Popular News

کراچی: ووٹروں کی تصدیق کا عمل شروع


کراچی: الیکشن کمیشن جمعرات (آج) سے کراچی میں ووٹر فہرستوں کی تصدیقی مہم شروع کرنے جا رہا ہے۔
بغیر کسی تعطل کے پہلی فروری تک جاری رہنے والی اس مہم کو شہر کے پانچوں اضلاع میں ایک ساتھ شروع کیا جائے گا۔
مہم میں حصہ لینے والے الیکشن کمیشن کے تربیت یافتہ کارکن فوج اور دیگر سیکورٹی اداروں کی مدد سے گھر گھر ووٹروں کی تصدیق کریں گے۔
سندھ کے الیکشن کمشنر محبوب انور نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کراچی کے شہریوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تعاون کے بغیر مہم کو وقت پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔

Posted by Unknown on 20:42. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for کراچی: ووٹروں کی تصدیق کا عمل شروع

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery

Blog Archive