ویڈیوز

More on This Link

Popular News

الجزائر: شدت پسندوں کا کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان


الجزائر: الجزائر میں شدت پسندوں نے غیرملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شدت پسند گروپ المولاخیل نے کہا ہے کہ مالی آپریشن میں شریک تمام ممالک کے خلاف حملے کیے جائیں گے۔
گروپ نے الجزائر میں غیرملکی اداروں میں کام کرنے والے مقامی باشندوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صنعتی یونٹوں سے دور رہیں۔
دوسری جانب آرمینیا میں گیس فیلڈ سے 25 غیرملکیوں کی لاشیں ملی ہیں جس کے بعد وہاں یرغمالیوں کی بازیابی کیلئے کی جانے والی فوجی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد80  سے تجاوز کرگئی ہے۔

Posted by Unknown on 01:43. Filed under . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0

0 comments for الجزائر: شدت پسندوں کا کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

Leave comment

Recent Entries

Recent Comments

Photo Gallery

Blog Archive