کراچی : دھماکہ آر ڈی ایکس اور ٹی این ٹی کا ملاپ تھا
کراچی: عباس ٹاؤن بم دھماکہ آر ڈی ایکس اور ٹی این ٹی کا ملاپ تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے والی گاڑی کے مختلف پارٹس کی جانچ کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ بم دھماکہ میں سوزوکی کیری یا پک اپ استعمال کی گئی ہے۔